میٹرک میں شاندار کارکردگی کانسٹیبل کی بیٹی کیلئے انعام

میٹرک میں شاندار کارکردگی  کانسٹیبل کی بیٹی کیلئے انعام

ملتان (کرائم رپورٹر)کانسٹیبل عامر کی بیٹی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 1200 میں سے 1177 نمبر حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی۔۔۔

، جس پر سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے کانسٹیبل عامر کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں CC-II سرٹیفکیٹ سے نوازا۔سی پی او ملتان نے کانسٹیبل عامر کی بیٹی کی شاندار تعلیمی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے نقد انعام بھی دیا۔ انہوں نے کہا کہ محنت اور لگن سے کامیابی حاصل کرنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی پولیس فورس کی ترجیحات میں شامل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...