تعلیمی بورڈ کا اجلاس

 تعلیمی بورڈ کا اجلاس

ملتان (خصوصی رپورٹر)ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ ملتان کاایک اہم جنرل باڈی کا اجلاس آج صبح 11:00 بجے زیر صدارت صدارت ملک نثار احمد منعقد ہوگا۔

 ڈپٹی کنٹرولر امتحانات محمد الیاس صدیقی کی مبینہ کرپشن کیخلاف مظاہرہ ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...