2اشتہاری قانون کے شکنجے میں

2اشتہاری قانون کے شکنجے میں

وہاڑی (خبرنگار ) تھانہ ٹبہ سلطانپور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ میں 6 سال سے مفرور اشتہاری ملزموں اکرم اور ابراہیم کو گرفتار کرلیا۔

 ایس ایچ او تھانہ ٹبہ سلطانپور رانا ثاقب نذیر نے ملزموں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...