مرکزی میلاد کمیٹی وہاڑی کے تیس روزہ شیڈول کی آخری محفل

مرکزی میلاد کمیٹی وہاڑی کے  تیس روزہ شیڈول کی آخری محفل

وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی) مرکزی میلاد کمیٹی وہاڑی کے زیر اہتمام جشنِ عید میلاد مصطفی ؐ کے سلسلے میں تیس روزہ شیڈول کی آخری محفلِ جامع مسجد اویس قرنی، لیاقت پورہ وہاڑی میں منعقد ہوئی۔

 جس کی میزبانی حاجی محمد حنیف، سینئر نائب صدر مرکزی میلاد کمیٹی چوہدری محمد شفیق، حاجی محمد عمران اور حافظ محمد رضوان نے کی۔ محفل میں مرکزی میلاد کمیٹی کے عہدیداران، علماء کرام، معزز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت حافظ محمد عباس نے حاصل کی، جبکہ نقابت کے فرائض راؤ سجاد قادری نے انجام دیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...