ٹی ایچ کیو کا کلرک زیر حراست
ملتان (کرائم رپورٹر )اینٹی کرپشن ملتان ریجن نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرِ نگرانی کارروائی کے دوران عتیق الرحمن کلرک ٹی ایچ کیو شجاعباد ملتان کوMLC جاری کرنے کی بابت رقم رشوت مبلغ 10000روپے وصول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے کرنسی برآمد کر کے قانونی ضابطے کے مطابق تحویل میں لی گئی۔ ملزم کے خلاف متعلقہ قانونی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، جبکہ مزید تفتیش اور قانونی کارروائی جاری ہے ۔
اینٹی کرپشن ملتان ریجن نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرِ نگرانی کارروائی کے دوران عتیق الرحمن کلرک ٹی ایچ کیو شجاعباد ملتان کوMLC جاری کرنے کی بابت رقم رشوت مبلغ 10000روپے وصول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے کرنسی برآمد کر کے قانونی ضابطے کے مطابق تحویل میں لی گئی۔ ملزم کے خلاف متعلقہ قانونی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، جبکہ مزید تفتیش اور قانونی کارروائی جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments