حادثے میں شہری کی موت،نامعلوم ڈرائیور کیخلاف کارروائی

حادثے میں شہری کی موت،نامعلوم ڈرائیور کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر )ٹریفک حادثہ میں شہری کے جاں بحق ہونے کے الزام میں ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ۔ مخدوم رشید پولیس کو ۔۔۔

حنیف نے بتایا کہ میرا بھائی اشفاق کو تیزرفتار ٹرالر نے ٹکر مارکر شدید زخمی کردیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا جبکہ ٹرالر ڈرائیور عاشق حسین کو گرفتار کرلیا ۔پولیس نے ٹرالر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...