غلام مرتضیٰ ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن تعلیمی بورڈ ملتان تعینات

غلام مرتضیٰ ڈائریکٹر فزیکل  ایجوکیشن تعلیمی بورڈ ملتان تعینات

ملتان(خصوصی رپورٹر)غلام مرتضیٰ ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن تعلیمی بورڈ ملتان تعینات تفصیل کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ۔۔۔

فوری طور گورنمنٹ گریجویٹ کالج سول لائنز خانیوال کے لیکچرار (بی ایس-17)غلام مرتضیٰ کو تعلیمی بورڈ میں ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن مقرر کر دیا ۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعیناتی ڈپوٹیشن (ڈیپوٹیشن) کی بنیاد پر 3 سال کی مدت یا مجاز اتھارٹی کی ہدایت تک کے لئے کی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...