ویمن یونیورسٹی میں پولیو آگاہی سیشن کا انعقاد

ویمن یونیورسٹی میں پولیو  آگاہی سیشن کا انعقاد

ملتان (خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان کے ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز کے زیرِ اہتمام انسدادِ پولیو آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

، جس کی مہمانِ خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیدہ شاہدہ بتول تھیں ۔ترجمان یونیورسٹی کے مطابق سیشن میں سپیشل سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب سید شہباز حسین نقوی، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ جنوبی پنجاب ڈاکٹر سید علی مہدی، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ جنوبی پنجاب ڈاکٹر صوبان ضیاء، ڈاکٹر یاسر نواز، ڈاکٹر جہانزیب، ڈاکٹر بابر اور یونیسیف کے کمیونیکیشن آفیسر میاں وقاص نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...