ڈاکٹر حسن بچہ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ساہیوال مقرر
ملتان(خصوصی رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن بچہ یونیورسٹی آف ساہیوال کے وائس چانسلر مقرر تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کے۔۔۔
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن کو یونیورسٹی آف ساہیوال کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری وائس چانسلر کی تلاش کے لیے تشکیل دی گئی سرچ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments