نان کسٹم پیڈ اشیابرآمد
ملتان(کرائم رپورٹر)بیرون ملک سے آنے والی پرواز میں سوار مسافروں سے کسٹم سٹاف نے نان کسٹم پیڈاشیا برآمد کرلیں۔
بیرون ملک سے آنے والی پرواز میں سوار مسافروں سے کسٹم سٹاف نے نان کسٹم پیڈاشیا برآمد کرلیں۔ کسٹم سٹاف نے تین مسافروں فرحت امتیاز، کلیم اور جاوید سے وافر مقدار میں نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments