روڈ سیفٹی آگاہی سیشن
ملتان(خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)کے شعبہ ٹرانسپورٹ اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے اشتراک سے میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان میں روڈ سیفٹی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)کے شعبہ ٹرانسپورٹ اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے اشتراک سے میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان میں روڈ سیفٹی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ افسروں نے احتیاطی تدابیر پر آگاہی فراہم کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments