پولیس کارروائی، مال مسروقہ مدعیوں کے سپر د

پولیس کارروائی، مال مسروقہ مدعیوں کے سپر د

ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ جلیل آباد فاروق اختر،ایس ایچ او تھانہ بی زیڈ محمد انظر اور ایس ایچ او تھانہ ڈی ایچ اے ابراہم سیف نے مدعی مقدمات کے ملزموں کو گرفتار کرکے۔۔۔

 ان کے قبضے سے موٹر سائیکل اور نقدی رقم برآمد کرکے مدعی مقدمات کے حوالے کی۔ ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اورمتعلقہ ایس ایچ اوز کا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...