گائے کنویں میں گرکر ہلاک

 گائے کنویں میں گرکر ہلاک

وجھیانوالہ(نامہ نگار)گائے اچانک پانی والے کھلے کنویں میں جا گری اور ہلاک ہوگئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کی اور مردہ گائے کو کنویں سے نکال لیا۔

واقعے پر اہل علاقہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ علاقے میں موجود کھلے کنوؤں کو فوری طور پر محفوظ بنایا جائے اور ان کے گرد حفاظتی انتظامات کیے جائیں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...