بچے سے مبینہ زیادتی ویڈیو بنانے کا الزام
گگومنڈی(نامہ نگار)نواحی گاؤں 265 ای بی میں 12 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو بنانے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
تفصیلات کے مطابق 12 سالہ بچہ گلی میں موجود تھا کہ نے مبینہ طور پر اپنے ساتھی زوہیب انصاری کے ہمراہ اسے ورغلا کر اپنے احاطے میں لے گیا، جہاں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی۔ پولیس کے مطابق زوہیب انصاری مبینہ طور پر واقعے کی ویڈیو بناتا رہا اور بچے کو دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments