سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے فٹبال ٹرائلز اختتام پذیر
ملتان (خصوصی رپورٹر)سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر 2026 کے۔۔۔
مطابق تحصیل سطح کے فٹبال ٹرائلز اختتام پذیرہوگئے،جلالپور پیر والہ اور شجاع آباد کے ٹرائلز گورنمنٹ ہائی سکول شجاع آباد کے گراؤنڈ میں ہوئے ،جو راؤ اکرم اور کوچ طفیل جٹ، اور تحصیل سپورٹس آفیسر موجود تھے، ٹرائلز میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عدنان نعیم،ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر میاں جاوید قریشی،ٹی ایس او صدر فاروق لطیف ودیگر شریک ہوئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments