حافظ عبدالقدوس ، محمد شفیع کے ایصال ثواب کیلئے محفل میلاد النبیؐ کل ہوگی

 حافظ عبدالقدوس ، محمد شفیع کے ایصال  ثواب کیلئے محفل میلاد النبیؐ کل ہوگی

میلسی (نامہ نگار )ٹیکس انسپکٹر میاں محمد ارشد چو غطہ میاں محمد اصغر چوغطہ ۔ فیصل ارشد چو غطہ کے ۔۔۔

زیر اہتمام خواجہ حافظ عبدالقدوس آستانہ عالیہ خیر پور ٹامیوالی اورحاجی مولوی میاں محمد شفیع کے ایصال ثواب کے لیے کل بعد نماز مغرب چو غطہ ہاؤس نزد قمر ہاشمی ہا ؤس محلہ نور پورہ سر گانہ روڈ میلسی میں محفل میلاد النبی ؐ ہو گی جس میں ملک کے نامور نعت خوان عبدالمصطفی سعیدی آف ڈیرہ نواب اور مشہور نعت خوان حسنین مصطفی سعیدی سرور کا ئنات کے حضور گل ہا ئے عقیدت پیش کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...