رائٹ مینجمنٹ پولیس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا اہتمام
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے بطور کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج میں کانسٹیبلز کے رائٹ مینجمنٹ پولیس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کی۔۔۔
۔اس موقع پر ایس پی نعیم اور دیگر پولیس افسر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے کورس کامیابی سے مکمل کرنے والے کانسٹیبلز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جدید تقاضوں کے مطابق تربیت یافتہ پولیس اہلکار امن و امان کی صورتحال کو مؤثر انداز میں برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments