خاور نوازش چیئرمین شعبہ اردو مقرر
ملتان(خصوصی رپورٹر)بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر نے شعبہ اردو کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد خاور نوازش کو چیئرمین شعبہ اردو کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔رسمی نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کا اطلاق فوری ہوگا ۔
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر نے شعبہ اردو کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد خاور نوازش کو چیئرمین شعبہ اردو کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔رسمی نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کا اطلاق فوری ہوگا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments