ٹماٹر ، پیاز 200 روپے کلو فروخت ہونے لگے
میلسی (نامہ نگار ) میلسی شہر میں مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ،سبزیوں کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں۔ٹماٹر اور پیاز 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں جبکہ 15 کلو آٹے کا تھیلا 2000 روپے میں فروخت کیا جا رہا۔
میلسی شہر میں مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ،سبزیوں کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں۔ٹماٹر اور پیاز 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں جبکہ 15 کلو آٹے کا تھیلا 2000 روپے میں فروخت کیا جا رہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments