تھانہ مظفر آباد کے علاقے میںنامعلوم شخص کی لاش برآمد
ملتان ( کرائم رپورٹر )تھانہ مظفر آباد کے علاقے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ۔پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔
بلاولپور سکھا سے اطلاع ملی کی نامعلوم شخص مردہ حالت میں موجود پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی جو بظاہر نشئی معلوم ہوا کی لا قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی اور ورثا کی تلاش کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments