گھریلو حالات سے دل برداشتہ خاتون کی خودکشی

گھریلو حالات سے دل  برداشتہ خاتون کی خودکشی

ملتان (کرائم رپورٹر )گھریلو حالات سے دل برداشتہ خاتون نے خودکشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔

 نادرا آباد پھاٹک شیر شاہ سے سلیمان نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری بیوی نے گھریلو جھگڑا کے بعد گندم والی گولیاں نگل لیں جسے حالت غیر ہونے پر تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال لایا گیا جو راستے میں ہی چل بسی ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مذکوریہ کی لاش قبضے میں لیکر سرد خانے منتقل کردی اور خودکشی کے متعلق تحقیقات شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...