وہاڑی ، ایک روز میں 27 ٹریفک حادثات، 30 افراد زخمی

وہاڑی ، ایک روز میں 27 ٹریفک حادثات، 30 افراد زخمی

وہاڑی (خبرنگار،نما؎ئندہ خصوصی)ریسکیو 1122 کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ضلع وہاڑی میں 27 ٹریفک حادثات پیش آئے ۔۔

، جن میں مجموعی طور پر 30 افراد زخمی ہوگئے ۔ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 20 زخمیوں کو جائے حادثہ پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جبکہ 10 شدید زخمیوں کو مزید علاج کے لیے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...