5گیس میٹر زکاٹ دیئے
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار لر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،ایک میٹر جو شفٹ ہوا تھا کاٹ لیا گیا تین کمپریسر استعمال پر کاٹے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار لر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،ایک میٹر جو شفٹ ہوا تھا کاٹ لیا گیا تین کمپریسر استعمال پر کاٹے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments