مسافر سے شراب برآمد

مسافر سے شراب برآمد

ملتان ( کرائم رپورٹر ) بیرون ملک سے آنے والی فلائٹ میں سوار مسافر مدثر کے سفری بیگ سے کسٹم سٹاف نے شراب کی بوتلیں برآمد کرلی ، مسافر سے برآمد ہونے والی شراب ضبط کرکے کسٹم سٹاف نے ایئر پورٹ سے روانہ کردیا ۔

 بیرون ملک سے آنے والی فلائٹ میں سوار مسافر مدثر کے سفری بیگ سے کسٹم سٹاف نے شراب کی بوتلیں برآمد کرلی ، مسافر سے برآمد ہونے والی شراب ضبط کرکے کسٹم سٹاف نے ایئر پورٹ سے روانہ کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...