صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہمی اولین ترجیح، شہزاد راعی

صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہمی  اولین ترجیح، شہزاد راعی

ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف انجینئر (او اینڈ ایم )ڈسٹری بیوشن میپکومحمد شہزاد راعی نے کہا ہے کہ بار بار پیدا ہونے والے فنی مسائل کا مستقل حل کر کے صارفین کو بلاتعطل بجلی فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ۔۔۔

 لائن لاسز میں کمی اور واجبات کی وصولی کے مقررہ اہداف کا حصول میپکو افسر وملازمین کی ذمہ داری ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام متعلقہ افسر اپنی کارکردگی بہتر بنائیں، فیلڈ میں مؤثر مانیٹرنگ کریں اور مسائل کے حل کے لئے سمارٹ ورکنگ کو فروغ دیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بہاولنگر سرکل کے دورے کے موقع پر افسروں کے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...