خالد محمود ایڈووکیٹ ضلعی صدر پیپلز پارٹی نامزد
خانیوا ل(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال کے نومنتخب ضلعی صدر پروفیسر رانا خالد محمود ایڈووکیٹ کو پارٹی کی۔۔۔
ضلعی صدارت کی ذمہ داریاں سونپے جانے پر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم، ایڈوائزر ٹو گورنر پنجاب ملک ریاض حسین سامٹیہ اور ضلعی جنرل سیکرٹری ملتان راؤ ساجد علی نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ہار پہنائے اور دلی مبارکباد پیش کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments