وین میں سلنڈر لیک ہونے سے آتشزدگی ، مسافر محفوظ رہے
سکندرآباد (نامہ نگار )پیٹرولنگ پوسٹ سکندرآباد کے قریب ایل پی جی سلنڈر لیک ہونے کے باعث 18مسافروں سے۔۔۔
بھری وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم بروقت اقدام کے نتیجے میں تمام مسافر وین کے شیشے توڑ کر معجزانہ طور پر محفوظ رہے اطلاع دینے کے باوجود ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں وین مکمل تباہ ہونے کے بعد نصف گھنٹے کی تاخیر سے پہنچیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments