ٹریفک حادثہ ، نو جوان جاں بحق
وہاڑی، بورے والا، ماچھیوال(خبر نگار، نمائندہ دنیا، نامہ نگار)بورے والا روڈ پر چک نمبر 5 کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے بعد پیچھے سے آنے والے تیز رفتار مزدا منی ٹرک کی زد میں آکر 22 سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ 35 سالہ عابد زخمی ہوگیا۔
بورے والا روڈ پر چک نمبر 5 کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے بعد پیچھے سے آنے والے تیز رفتار مزدا منی ٹرک کی زد میں آکر 22 سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ 35 سالہ عابد زخمی ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments