بجلی نظام کی اپ گریڈیشن کے سبب بجلی بند رہے گی

بجلی نظام کی اپ گریڈیشن  کے سبب بجلی بند رہے گی

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو ترجمان کے مطابق جنوبی پنجاب میں سڑکوں کی کشادگی ونئی تعمیر،جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور بجلی کے تقسیمی نظام کی اپ گریڈیشن کے باعث۔۔۔

 بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 30 اور 31 اکتوبر 2026ء (بروزجمعہ/ ہفتہ) کو مختلف اوقات میں بند رہے گی۔ اس بندش سے 31 اکتوبر 2026ء کو ملتا ن سرکل 11 کے وی پیر فخر علی،مخدوم رشید، قائداعظم اور ممتاز آئل مل فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک،11کے وی نیو چاون فیڈر سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...