شجاع آباد :چائلڈ لیبر کی خلاف ورزیاں جاری

شجاع آباد :چائلڈ لیبر کی  خلاف ورزیاں جاری

سکندرآباد (نامہ نگار) تحصیل شجاع آباد اور گردونواح میں چائلڈ لیبر قوانین کی مبینہ خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

 سکندرآباد، راجہ رام، مٹوٹلی، کوٹلی نجابت، بگڑیں، شاہ پور اور ملحقہ علاقوں میں اینٹوں کے بھٹوں، آٹو ورکشاپس، موٹر سائیکل مکینک کی دکانوں، ہوٹلوں اور گھروں میں کمسن بچوں سے مبینہ طور پر سخت مشقت لی جارہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...