انٹرڈسٹرکٹ کراٹے چیمپئن شپ کے انعقاد کا فیصلہ

انٹرڈسٹرکٹ کراٹے چیمپئن شپ کے انعقاد کا فیصلہ

ملتان (خصوصی رپورٹر)یوتھ ایئرکے حوالے سے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مرتب کردہ سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے۔۔۔

 تحت انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے چیمپئن شپ ڈویژنل سپورٹس کمپلیکس جمنیزیم ملتان میں منعقد ہوگی جس میں ملتان خانیوال وہاڑی اور لودھراں کے کھلاڑی شرکت کریں گے ۔چیمپئن شپ کے مہمانِ خصوصی کمشنر ملتان عامر کریم خان ہوں گے جو کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...