انجمن تاجران المصطفی روڈ کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

انجمن تاجران المصطفی روڈ کے نومنتخب  عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ملتان (لیڈی رپورٹر)انجمن تاجران المصطفی روڈ، بلال چوک تا چونگی نمبر 22 کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں چیمبر آف سمال ٹریڈرز اتحاد گروپ کے صدر رانا محمد اصغر اور نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔۔۔۔

 مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر چودھری عبدالوحید ارائیں تھے ۔حلف اٹھانے والوں میں صدر محمد شہباز بھٹی، سرپرست اعلیٰ شیخ محمد عتیق، جنرل سیکرٹری محمد طاہر، گروپ لیڈر غلام حسین بھٹی، چیئرمین ناصر چوہان، سرپرست نومی بھٹہ، سینئر نائب صدر ملک اختر کھوکھر، نائب صدور محمد زین، محمد صائم، عمران، امجد بھٹہ، حافظ طارق، علی حمزہ اور چاچا گلزار سمیت دیگر عہدیدار شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...