میپکو ،غیر حاضری پر ایس ڈی او نوکری سے برخاست
ملتان(خصوصی رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)اتھارٹی نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک جونیئر انجینئر کو نوکری سے برخاست کرنے اور۔۔۔
ایک ایس ڈی او کو سزاسُنادی ہے ۔ چیف انجینئر او اینڈ ایم ڈسٹری بیوشن میپکو محمد شہزاد راعی نے ریجنل ٹریننگ سنٹر میپکوملتان میں زیر تربیت جونیئر انجینئر عثمان علی خان کو طویل غیر حاضری پر نوکری سے برخاست کردیاہے ۔ لائن سپریٹنڈنٹ گریڈ فرسٹ /قائمقام ایس ڈی او میپکو سٹی سب ڈویژن چشتیاں خالد حسن کے خلاف محکمانہ تحقیقات میں الزامات ثابت ہونے پر ایک سال کے لئے ایک سالانہ انکریمنٹ روکنے کی سزا دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments