ماہڑہ : شہریوں نے بکری چوری کی کوشش ناکام بنا دی

 ماہڑہ : شہریوں نے بکری  چوری کی کوشش ناکام بنا دی

ماہڑہ (نامہ نگار) سکیم چوک بائی پاس کے قریب رات گئے شہریوں نے بکری چوری کی کوشش ناکام بنا دی۔۔

 تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم چور بکری چوری کرکے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ مقامی شہریوں کی نظر پڑ گئی۔ شہریوں کے گھیراؤ پر ملزم اپنی موٹرسائیکل موقع پر چھوڑ کر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ روہیلانوالی ساجد سلطان پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور ملزم کی موٹرسائیکل تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...