جامع مسجد غوثیہ رضویہ میں محفلِ جشنِ میلادِ کا انعقاد

جامع مسجد غوثیہ رضویہ میں  محفلِ جشنِ میلادِ کا انعقاد

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر) جامع مسجد غوثیہ رضویہ شاہد ٹاؤن میں محفلِ جشنِ میلادِ مصطفیٰؐ نہایت عقیدت و احترام اور ۔۔

مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام، مشائخ عظام، نعت خوانوں، معززینِ علاقہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ محفل کے خصوصی مقرر عالمی مبلغ و خطیب حضرت علامہ مفتی نصیرالدین نصیر رضوی (آف کبیر والا) نے خطاب کرتے ہوئے سیرتِ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور اتباعِ سنت اور اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی اہمیت بیان کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...