وہاڑی: زمیندار پر لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کا الزام

 وہاڑی: زمیندار پر لڑکی سے  مبینہ زیادتی کی کوشش کا الزام

وہاڑی (نمائندہ خصوصی ) تھانہ جھال سیال کی حدود میں واقع چک 61 کے بی کے رہائشی خادم حسین نے۔۔

 الزام عائد کیا ہے کہ علاقے کے بااثر زمیندار عرفان ولد طارق نے ان کے گھر میں گھس کر ان کی بیٹی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی۔ متاثرہ خاندان نے خادم حسین، ان کی بیٹی ، نوید حسین اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ پریس کلب وہاڑی میں احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ واقعے کی اطلاع پولیس ہیلپ لائن 15 پر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...