لا ایڈمیشن ٹیسٹ کے امیدواروں کے لئے رول نمبر سلپس جاری
ملتان (خصوصی رپورٹر)لائر ایجوکیشن کمیشن نے لا ایڈمیشن ٹیسٹ میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے لئے رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں بتایا گیاہے۔
کہ ایل اے ٹی امتحان 15 نومبر 2026 برور اتوار کو منعقد ہوگا۔امیدوار ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے پورٹل سے رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ایچ ای سی کے مطابق امیدوار امتحانی مرکز پر رول نمبر سلپ کے ساتھ اصل قومی شناختی کارڈ لازمی ہمراہ لائیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments