اسسٹنٹ کمشنر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال اور لاری اڈا کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کا ٹی ایچ کیو  ہسپتال اور لاری اڈا کا دورہ

جلال پورپیروالا (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر سعد صہیب سرور نے ٹی ایچ کیو ہسپتال اور لاری اڈا کا دورہ کرکے عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہسپتال میں انتظامات بھی چیک کیے ۔ بعدازاں لاری اڈا پر قائم مسافر خانے کا دورہ کیا اور وہاں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا معائنہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...