10سالہ بچہ زیر تحویل

10سالہ بچہ زیر تحویل

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گمشدہ بچہ اپنا نام احمد ولد عبدالرحمن اور اپنا گھر لاہور بتاتا ہے بچے کو ریلوے پولیس کی اطلاع پر کینٹ ریلوے اسٹیشن ملتان سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گمشدہ بچہ اپنا نام احمد ولد عبدالرحمن اور اپنا گھر لاہور بتاتا ہے بچے کو ریلوے پولیس کی اطلاع پر کینٹ ریلوے اسٹیشن ملتان سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...