طبی سہولتیں یقینی بنانے کی ہدایت

 طبی سہولتیں یقینی بنانے کی ہدایت

جلال پور پیروالا (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر سعد صہیب سرور نے تحصیل ہسپتال کا دورہ کیا اور طبی سہولتیں یقینی بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔صفائی ستھرائی اور ادویات کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا۔

 اسسٹنٹ کمشنر سعد صہیب سرور نے تحصیل ہسپتال کا دورہ کیا اور طبی سہولتیں یقینی بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔صفائی ستھرائی اور ادویات کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...