میپکو سرکل کی ریکوری مہم تیز سینکڑوں بجلی کنکشن منقطع

میپکو سرکل کی ریکوری مہم تیز  سینکڑوں بجلی کنکشن منقطع

ملتان (خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل ساجد حسین گوندل نے ریکوری مہم کا جائزہ لینے کے لئے گلگشت ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

انہوں نے ڈپٹی کمرشل منیجر سرور انصاری کے ہمراہ فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ریکوری فہرستیں چیک کیں۔اس موقع پر ایس ڈی او گلگشت سب ڈویژن عارف سیال کی سربراہی میں بیچ وائز فہرستوں کے مطابق نادہندگان سے واجبات کی وصولی کے لئے آپریشن کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...