پبلک ڈیفنس کا انعقاد
ملتان (خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں پی ایچ ڈی سکالر کنزہ علی کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا ۔پبلک ڈیفنس یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر، کچہری کیمپس، دی ویمن یونیورسٹی ملتان میں منعقد ہوگا۔
ویمن یونیورسٹی ملتان میں پی ایچ ڈی سکالر کنزہ علی کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا ۔پبلک ڈیفنس یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر، کچہری کیمپس، دی ویمن یونیورسٹی ملتان میں منعقد ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments