مشکوک شخص دھر لیا
ملتان ( کرائم رپورٹر ) اے ایس ایف نے ایئر پورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کرکے حوالہ پولیس کردیا ۔ دبئی جانے والی پرواز کی بریفنگ کے دوران اے ایس ایف نے بلال احمد کو گرفتار کیا جو مظفر گڑھ کا رہائشی تھا ۔
اے ایس ایف نے ایئر پورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کرکے حوالہ پولیس کردیا ۔ دبئی جانے والی پرواز کی بریفنگ کے دوران اے ایس ایف نے بلال احمد کو گرفتار کیا جو مظفر گڑھ کا رہائشی تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments