حکو مت عوا م کی قوت خر ید بڑھا نے کیلئے اقدا ما ت اٹھا ئے ،مرزافضل ا لرحمن

حکو مت عوا م کی قوت خر ید بڑھا نے کیلئے  اقدا ما ت اٹھا ئے ،مرزافضل ا لرحمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق صدر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزا فضل ا لرحمن نے کہا ہے کہ اقوا م متحدہ کے ا دا رے کی ر پور ٹ کے مطا بق دنیا میں غربت کی شرح میں خطرنا ک اضافہ ہو ا ہے۔۔۔

 لیکن حکو متی اعدادو شما ر کے مطا بق مہنگا ئی 44مہینے کی کم ترین سطح پر ہے ایسے میں یہ سوا ل فطری ہے کہ مہنگا ئی میں کمی کے با و جو د غر بت کا گر اف رو ز بروز کیوں بڑھ ر ہا ہے ا س کا ایک بڑا سبب اقتصاد ی جمو د صنعتوں اور کا رخا نو ں کی بند ش ہے جس کے سبب ملک میں ر وز گا ر کے مو اقعے اور قوت خر ید میں کمی آئی ہے نیز توا نا ئی کی بڑھتی قیمتیں تعلیم و صحت کے ا خرا جا ت بھی عوام کی جیب پر پڑا بو جھ ثا بت ہو ئے ہیں حکو مت عوا م کی قوت خر ید بڑھا نے کیلئے اقدا ما ت اٹھا ئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں