11 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

11 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی  کی کوشش، مقدمہ درج

کندیاں(نمائندہ دنیا)چک نمبر 11 سیفن پل کے رہائشی 11 سالہ کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

چک نمبر 11 سیفن پل کے رہائشی 11 سالہ کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ کندیاں کے نواحی علاقہ سیفن میں محمد اکرم نے بچے کو ورغلا کر اپنے گھر لے جا کر نازیبا حرکات کرنیکی کوشش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں