فیسکو میں افسران کی تعیناتیوں کا سلسلہ، نئے چارج سنبھال
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیگٹو فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (فیسکو) نے ایکسین ( آپریشن )بابر ریاض گھمن کو ۔۔۔
ایکسین تھرڈ سے سیکنڈ ڈویژن،ایکسین ( آپریشن )ہارون احمد گجر کو سیکنڈ سے فرسٹ ڈویژن، ایکسین ( آپریشن ) معروف احمد بٹ کو فسٹ سے تھرڈ ڈویژن ،ایکسین( آپریشن )پیر محمد کو کوٹ مومن سے بھلوال ڈویژن جبکہ ایکسین ( آپریشن )غلام مصطفیٰ ڈاہر کو جوہر آباد سے کوٹ مومن ڈویژن فیسکو تعینات کر دیا،تبدیل ہونیوالے تمام افسران کل سوموار کو نئی سب ڈویژنز کا چارج سنبھال لے گئے ۔