ثقلین حیدر نے قران پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی

ثقلین حیدر نے قران پاک حفظ  کرنے کی سعادت حاصل کر لی

بھیرہ(نامہ نگار)دارالعلوم عزیزیہ جامع مسجد بگویہ بھیرہ کے درس قران کے طالب علم ثقلین حیدر نے قران پاک کے۔۔

 حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی ہے ان کی رسم امین کی تقریب جامع مسجد بگویہ بھیرہ میں قاری قیصر عباس نے ادا کی جس میں مفتی شہر صاحبزادہ ابرار احمد بگوی اساتذہ والدین اور معززین نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں