180کلوناقص کھویا تلف، یونٹ سیل

180کلوناقص کھویا تلف، یونٹ سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے 151 شمالی میں کھویا یونٹ سیل کر دیا، چیکنگ میں نمونہ جات ملاوٹ شدہ نکلے، 180 کلو کھویا قبضہ میں لے کر تلف،مالک ثمر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے 151 شمالی میں کھویا یونٹ سیل کر دیا، چیکنگ میں نمونہ جات ملاوٹ شدہ نکلے، 180 کلو کھویا قبضہ میں لے کر تلف،مالک ثمر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں