مطلوب 42 اشتہاری گرفتار

 مطلوب 42 اشتہاری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 42 اشتہاری مجرمان گرفتار کرلیا گیا، ملزمان قتل، راہزنی اور اغواء جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔

پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 42 اشتہاری مجرمان گرفتار کرلیا گیا، ملزمان قتل، راہزنی اور اغواء جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں