تلخ کلامی پر فائرنگ ،نوجوان زخمی

تلخ کلامی پر فائرنگ ،نوجوان زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چھ ماہ قبل انصر عمران اور اظہر کی تلخ کلامی ہوئی ،گزشتہ روز اظہر نے عرفان او رباطی کے ہمراہ فائرنگ کر کے انصر عمران کو گھائل کر دیا اور فرار ہو گیا، زخمی ہسپتال منتقل ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

چھ ماہ قبل انصر عمران اور اظہر کی تلخ کلامی ہوئی ،گزشتہ روز اظہر نے عرفان او رباطی کے ہمراہ فائرنگ کر کے انصر عمران کو گھائل کر دیا اور فرار ہو گیا، زخمی ہسپتال منتقل ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں